: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،30جولائی (ایجنسی) کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ حصہ ہے اور کشمیر میں بھی اتنے ہی دیش بھکت ہیں جتنے پورے ملک لوگ۔
18px; text-align: start;">یہ بات مرکزی وزیر وی کے سنگھ نے "کشمیر میں امن، عوام اور امکانات" کے عنوان منعقدہ دو روزہ کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہی۔ جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں وشوگرام کے زیر اہتمام منعقدہ کانفرنس نے کہا کہ مسلم گوجر، ہندو گوجو کشمیر میں جیسے ۱۲۵ سال پہلے تھے، آج بھی ہیں۔